محروم کون ہے

*محروم کون ہے۔۔۔؟* 

 *محروم وہ ہے!* 
*جسے علم ہو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔*

*محروم وہ ہے!* 
*جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ہے اور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 3 منٹ لگتے ہیں۔*

 *محروم وہ ہے!* 
*جسے علم ہو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض ۲ منٹ لگتے ہیں۔*

*یقیناً محروم وہ ہے!* 
*جسے علم ہو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔*

*أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔* 

*اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔*
*اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رہے ھیں۔*

*یا اَلله! ہم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔*
*یا اَلله! ان سنتوں کی یاد دھانی ہمارے لئے، ہمارے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے۔*

                   *آمین۔ ثم آمین۔ یارب العالمین*

Comments

Popular posts from this blog

اپنی زمین کرکٹ، فٹبال وغیرہ کھیلنے کے لئے کرائے پر دینا کیسا ہے