*{{ امام کے علاوہ ایک مرد اور ایک دس سال کا لڑکا ہو تو جماعت قائم کرنے کا شرعی حکم﴾﴾
*{{ امام کے علاوہ ایک مرد اور ایک دس سال کا لڑکا ہو تو جماعت قائم کرنے کا شرعی حکم-؟}}* *♣️ـــــــــــــــــــ🍥💎🍥ـــــــــــــــــــــ♣️* *_↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓_* *_الســــــــوال:ـــــــــــــــــ↓↓↓_* السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ تین آدمی مسجد میں موجود ہیں ایک امام صاحب اور دو مقتدی ہیں ایک نابالغ لڑکا دس سال تک کا یعنی امام کو چھوڑ کر دو مقتدی ایک مرد اور دوسرا دس سال کا بچہ ہے اب جماعت کیسے کریں - *سائل....محمد جاوید رضوی جمو کشمیر* *✧✧✧ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧* 🌹وعلیکم السلام ورحمةاللّٰہ وبرکاتہ🌹 *الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب* اگر امام کے علاوہ دو مقتدی ہوں تو پیچھے کھڑے ہوں امام کے برابر کھڑے نہ ہوں کہ مکروہ تنزیہی ہے , اور دو سے زائد کا امام کے برابر کھڑا ہونا مکروہ تحریمی ہے - (درمختار) اور صدرالشریعہ بدرالطریقہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ " دو مقتدی ہیں ایک مرد اور ایک لڑکا تو دونوں پیچھے کھڑے ہوں - *📓((بہار...