Posts

عوام کی فلاح و صلاح

✍️ ثناءالمصطفیٰ مصباحی دارالعلوم حنفیہ امام احمد رضا، لکھنؤ، یوپی، ہند  ................................................................ *محرم کا دس روزہ پروگرام، کتنا مفید ہو سکتا ہے؟* ہم پرورش لوح وقلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے (فیض احمد فیض)      آج کل مسلم معاشرے میں پروگرام کا رجحان بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، محرم میں 10روزہ پروگرام، ربیع الاول میں 12روزہ پروگرام، ربیع الآخر  میں 11روزہ پروگرام اور رجب المرجب میں 6روزہ پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ اپنے معاشرے میں لوگوں کا رجحان دین کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے اس کے لیے ہم انہیں مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ لیکن اس پروگرام کے دیرپا نتائج کیابربآمد ہوسکتے ہیں ہم نے کبھی اس پر غور کیا ہے؟ اب تو حال یہ ہوگیا ہے کہ بچوں بچوں کو تاریخ حسین و شہداے کربلا یاد ہے لیکن وہ ارکان اسلام، شعائر اسلام اور معمولات اسلام سے بالکل غافل ہیں۔ میری مراد یہ نہیں کہ آپ فضائل اہل بیت اور شہداے کربلا کا تذکرہ کرنا چھوڑ دیں بلکہ میری مراد یہ ہے کہ اگر اس پروگرام کو منظم طریقے سے کارآمد بن...

محروم کون ہے

*محروم کون ہے۔۔۔؟*   *محروم وہ ہے!*  *جسے علم ہو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔* *محروم وہ ہے!*  *جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ہے اور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 3 منٹ لگتے ہیں۔*  *محروم وہ ہے!*  *جسے علم ہو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض ۲ منٹ لگتے ہیں۔* *یقیناً محروم وہ ہے!*  *جسے علم ہو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔* *أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔*  *اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔* *اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رہے ھیں۔* *یا اَلله! ہم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔* *یا اَلله! ان سنتوں کی یاد دھانی ہمارے لئے، ہمارے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے۔*                    *آمین۔ ثم آمین۔ یارب...

*{{ امام کے علاوہ ایک مرد اور ایک دس سال کا لڑکا ہو تو جماعت قائم کرنے کا شرعی حکم﴾﴾

 *{{ امام کے علاوہ ایک مرد اور ایک دس سال کا لڑکا ہو تو جماعت قائم کرنے کا شرعی حکم-؟}}* *♣️ـــــــــــــــــــ🍥💎🍥ـــــــــــــــــــــ♣️* *_↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓_* *_الســــــــوال:ـــــــــــــــــ↓↓↓_* السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ تین آدمی مسجد میں موجود ہیں ایک امام صاحب اور دو مقتدی ہیں ایک نابالغ لڑکا دس سال تک کا یعنی امام کو چھوڑ کر دو مقتدی ایک مرد اور دوسرا دس سال کا بچہ ہے اب جماعت کیسے کریں - *سائل....محمد جاوید رضوی جمو کشمیر* *✧✧✧ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✧✧✧*      🌹وعلیکم السلام ورحمةاللّٰہ وبرکاتہ🌹 *الجـــــوابــــــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب* اگر امام کے علاوہ دو مقتدی ہوں تو پیچھے کھڑے ہوں امام کے برابر کھڑے نہ ہوں کہ مکروہ تنزیہی ہے , اور دو سے زائد کا امام کے برابر کھڑا ہونا مکروہ تحریمی ہے - (درمختار)  اور صدرالشریعہ بدرالطریقہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ " دو مقتدی ہیں ایک مرد اور ایک لڑکا تو دونوں پیچھے کھڑے ہوں - *📓((بہار...

اپنی زمین کرکٹ، فٹبال وغیرہ کھیلنے کے لئے کرائے پر دینا کیسا ہے

 *🌼 اپنی زمین کرکٹ،  فٹبال وغیرہ کھیلنے کیلئے کرایہ پر دینا جائز ہے 🌼* ا________(💚)___________ مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ ہماری ایک زمین ہے ہم اسے کرایہ پر کھیلنے کے لیے  دینا چاھتے  مثلا cricket , foot ball اب جو کھیلنے آتے ہیں یہ آپس میں  ناجائز شرائط کبھی کبھی  لگاتے ہیں  یعنی کبھی شرط پر کھیلتے ہیں مثلا جو ٹیم ھارے گی وہ کرایہ دیگی یا کبھی necker پر کھیلتے ہیں کہ ستر نظر آتا  ہے وغیرہ ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمارا اسے کرایہ پر دینا جائز ہے؟  *المستفتی: عبداللہ محمد منصور، چندولال بارہ دری،  حیدرآباد* ا________(💚)___________ *الجواب بعون الملک الوھاب* صورت مسئولہ میں آپ اپنی وہ زمین مذکورہ کاموں کیلئے کرایہ پر دے سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں،  کیونکہ معصیت اور گناہ کا تعلق نہ تو اس زمین سے ہے نہ آپ کے کرایہ پر دینے سے،  گناہ کا تعلق کھیلنے والوں سے ہے،  جس سے آپ برئ الذمہ ہیں چنانچہ امام ابوالحسین احمد بن محمد قدوری بغدادی حنفی متوفی ٤٢٨ھ فرماتےہیں *" 🖋️ولا بأس ببيع العصير ممن يعلم أنه يتخذه خمرا "* *{📔مختصرالقدور...